in

اگر میں کبھی روٹھ گیا تو یہیں کہیں تلاش کیجیے گا کسی شدید دھوپ میں آوارہ بادل ک

اگر میں کبھی روٹھ گیا تو یہیں کہیں تلاش کیجیے گا👇
کسی شدید دھوپ میں آوارہ بادل کے سائے تلے یا چھاؤں بنتے کسی پیڑ کے نیچے،
جھرنوں کی پتلی دھاروں سے نکلتی پھواروں میں، گنگناتے ہوئے مجھے پاؤگے
یا کسی پہاڑی چوٹی کے ایک چٹان نما مسند پر شہنشاہوں کی سی شان سے بیٹھے، مجھے دیکھوگے۔
جب کبھی میں روٹھ گیا تو…


Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0