میں مانتا ہوں میرے اندر ” ہوس ” ہے ہاں میں
” ہوس پرست ” ہوں آؤ کوئی فتویٰ لگاؤ مُجھ پر قابلِ تعزیر کوئی جُرم ڈالو ہاں مگر فیصلہ کرنے سے پہلے ایک صفائی کا موقع میرا حق ہے مُجھے کہنا ہے تو فقط اتنا کہ میری ” ہوس ” خُوبصورت منظر ہیں اُفق پر نمودار ہوتی صُبح کی سپیدی ہے ، شام کو ڈُوبتا سُورج ہے ، لمحہ…
