ضروری اطلاع ۔۔
تمام ٹورسٹ حضرات کو دوبارہ مطلع کیا جاتا ہےکہ صوبائی حکومت کی خصوصی ہدایت پر ضلع سوات کے تمام سیاحتی مقامات جن میں میاندم گبئن جبا بحر ین کلام اور دیگر علاقے شامل ہیں کرو نا وائرس کی وجہ سے مکمل طور پر بند ہیں۔اور کسی بھی سیاح کو ان علاقوں میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا ۔
آپ سے التماس ہے کہ ان علاقوں کا رخ کرنے سے اجتناب کریں اور کسی بھی قسم کی تکلیف سے بچیں۔
منجانب ۔۔ضلعی انتظامیہ سوات
GIPHY App Key not set. Please check settings