in

سیاحوں کیلیے خوشخبری گبین جبہ روڈ مکمل ہوگیا چلو چلو گبین جبہ چلو جنت نظیر …

سیاحوں کیلیے خوشخبری
گبین جبہ روڈ مکمل ہوگیا

چلو چلو گبین جبہ چلو
جنت نظیر وادی گبین جبہ کو مٹہ سے تین گھنٹے پیدل ۔راستے کا اختتام ، روڈ مکمل ہوگیا
گبین جبہ جانے کا خواب اب پورا ہوجایئگا صرف 30منٹ کے فاصلے پر



Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *