*وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں کئے گئے اہم فیصلے*
◾کورونا کی صورت حال کی پیش نظر عام تعطیلات میں 15 مئی تک توسیع ۔
◾کابینہ نے کورونا سے شہید ہونے والے تمام سکیل کے فرنٹ لائن ورکرز کیلئے 70 لاکھ روپے پیکج کی منظوری ۔
◾کابینہ نے خیبر پختونخوا پاور ٹرانسمیشن اینڈ گرڈ سسٹم کمپنی کے قیام کی بھی منظور ۔
◾صوبائی کابینہ نے خیبر پختونخوا ایپیڈیمک کنٹرول اینڈ ایمرجنسی رلیف آرڈیننس کے نفاذ کی منظوری۔
◾تعلیمی اداروں کی فیسوں میں 10 سے 20 فیصد رعایت کا فیصلہ
◾کرایہ داروں کو عدم ادائیگی پر 3 ماہ کی رعایت دینے کا فیصلہ ۔
◾ انٹی نارکوٹکس اسپیشل کورٹس کے قیام کی منظوری ۔
◾ خیبر پختونخوا لوکل کونسل حلقہ بندیوں کے رولز 2019 کی منظوری ۔
◾ خیبر پختونخوا فرانزک سائنس ایجنسی بل کی منظوری ۔ فرانزک سائنس ایجنسی کا قیام کا فیصلہ
◾120 120 چھوٹے کاروباروں کو مختلف فیسوں کی وصولی سے مستثنی قرار دے دیا۔
◾عوضی خاصہ داروں کو مستند خاصہ دار کا درجہ دینے کا فیصلہ
KPFightsCorona #Covid19
GIPHY App Key not set. Please check settings