in

نصراللہ کالامی (ایڈیٹر منگورہ سوات پیج) کو سوات میں ٹوررزم پروموٹ کرنے پر یوتھ ڈ…

نصراللہ کالامی (ایڈیٹر منگورہ سوات پیج) کو سوات میں ٹوررزم پروموٹ کرنے پر یوتھ ڈیولپمنٹ سوسائٹی کے طرف سے ایوارڈ ملا ۔۔ منگورہ سوات ٹیم چیئرمین فرہادشاہ اور ڈی سی سوات ساقب رضا کا بے حد مشکور ہے جس نے ہمیں اس قابل سمجا۔ یہ ہمارے پیج کے لئے اعزاز کی بات ہے۔ الحمداللہ سوات میں دوبارہ زندگی کی رونقیں بحال ہوگئی اور ملک بھر سے سیاح سوات کے طرف رخ کررہے ہیں۔۔



Written by Swat Valley

What do you think?

123 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0