اطلاع عام!
تمام معزز شہریوں کو مطلع کیا جاتا ھے کہ ملک کے موجودہ صورتحال کے پیش نظر آج رات بوقت 9:00 بجے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیر اعظم جناب عمران خان اقوام متحدہ سے براہِ راست عالمی دنیا سے خطاب کرینگے۔
اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر سوات نے سوات آفیسر سپورٹس کلب اور ودودیہ ہال سیدو شریف میں بڑے سکرینوں کا اہتمام کیا گیا ھے جس پر وزیر اعظم پاکستان کا خطاب براہِ راست دِکھایا جاٸیگا۔
عوام الناس سے شرکت کی اپیل کیجاتی ھے۔
منجانب: ثاقب رضا اسلم
ڈپٹی کمشنرسوات
in Swat Police
GIPHY App Key not set. Please check settings