اگست کے مہینے میں جھنڈیوں پر بہت سارا خرچہ کیا جاتا ہے اور بعد میں ہر جگہ نالیوں اور زمین پر یہ جھنڈے پڑے ہوئے ملتے ہیں، ایک طرف یہ روپے کا ضیاع ہے اور دوسری طرف اپنے ملک کے جھنڈے کی بے حرمتی۔
اس کے بجائے اگر ہم درخت خرید کر لگائیں تو ملک وقوم کو بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔
in Photography
GIPHY App Key not set. Please check settings