in

مورخہ:30-03-2019 فون:0946-9240393 ای میل:dposwat@gmail.com پریس ریلیز سوات پولیس کے کامیاب کاروائی4

مورخہ:30-03-2019
فون:0946-9240393
ای میل:dposwat@gmail.com
پریس ریلیز
سوات پولیس کے کامیاب کاروائی4074گرام چرس برآمد

سوات() ضلعی پولیس سربراہ سید اشفاق انور کے ہدایت پر سوات پولیس نے منشیات کے خلاف جاری کریک ڈاون کے دوران کامیاب کاروائی کرتے ہوئے اعلیٰ کوالٹی چرس برآمد کر لی، تھانہ غالیگے کے حدود میں ہونے والی کاروائی کے دوران گرفتار منشیات سمگلر کے قبضہ سے 4074 گرام اعلیٰ کوالٹی چرس برآمد کر لی ۔
تفصیلات کے مطابق : ایس ڈی پی اُو غالیگے بادشاہ حضرت کو خفیہ ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی تھی کہ پشاور کے علاقہ غیر سے سوات کو بھاری مقدار میں منشیات سمگل کیا جا رہا ہے ، اطلاع کو مصدقہ جانتے ہوئے ایس ڈی پی اُو غالیگے بادشاہ حضرت نے ایس ایچ اُو تھانہ غالیگے اختر ایوب خان کی سربراہی میں ایک خصوصی ٹیم تشکیل دیتے ہوئے منشیات سمگلر کو گرفتار کرنے کا ٹاسک حوالہ کیا۔
ایس ایچ اُ و اختر ایوب خان ہمراہ پولیس نفری بمقام ڈپو پُل ڈیوٹی پر موجود تھے کہ جانب ملاکنڈ ایجنسی سے ایک کوسٹر نمبریLES7075برنگ سفید آتا ہوا چیکنگ کی غرض سے رکوا لیا، چیکنگ کے دوران ایک جوان العمر لڑکا جسکے کے گود میں براون کلر بیگ کے اندر کپڑوں میں لپیٹے ہوئی چار پیکٹ چرس وزنی4074گرام برآمد ہو کر ملزم شعیب خان ولد نزیر خان سکنہ بر قمبر خیل تحصیل باڑہ تیرہ میدان کو گرفتار کرکے مقدمہ علت 332 جرم 9CCNSAدرج رجسٹرڈ کرکے مزید تفتیش جاری کیا۔

ترجمان
سوات پولیس


Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

11 Comments

  1. اصل مسئلہ روزگار کی ہے جب تک حکومت عوام کیلئے روزگار کے مواقع فراہم نہیں کرتے معاشرہ جرائم پیشہ افراد سے پاک نہیں ہوسکتا دوسری رنگے ہاتھوں پکڑے ہوئے مجرم کو جب تک پانچ سال قید دس لاکھ روپے جرمانے کی سزا نہیں دی جاتی تب تک یہ سفاک قومی مجرم اپنا یہ مکروح دھندہ کبھی نہیں چھوڑ تے

Loading…

0