in

سوات کو “مشرق کا سوئیٹزرلینڈ” بھی کہا جاتا ہے اور اکثر وبیشتر لکھاری اپنی تحریرو…

سوات کو “مشرق کا سوئیٹزرلینڈ” بھی کہا جاتا ہے اور اکثر وبیشتر لکھاری اپنی تحریروں میں بھی سوات کو”مشرق کا سوئیٹزرلینڈ” لکھتے ہیں۔
برطانیہ کی ملکہ الیزبتھ جب 1961 میں شہزادہ فلپ کے ہمراہ ریاست سوات کی سیر کو آئی تھی تو یہاں کی خوبصورتی سے متاثر ہو کر سب سے پہلے انہوں نے اپنے ایک بیان میں سوات کو “مشرق کا سوئیٹزرلینڈ ” کہا تھا۔


Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0