in

کور کمانڈرپشاور لیفٹیننٹ جنرل نظیر احمد بٹ نے کہاہے کہ سوات میں امن کی واپسی کا …


کور کمانڈرپشاور لیفٹیننٹ جنرل نظیر احمد بٹ نے کہاہے کہ سوات میں امن کی واپسی کا سفر شروع ہوچکا ہے بتدریج ملٹری کا کردار کم کر رہے ہیں اج سوات کی بنیادی ذمہ داری انتظامیہ کے حوالے کردی ہے
ان خیالات کاا ظہار انہوں نے سیدو شریف ائیرپورٹ کانجو میں اختیارات کی منتقلی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ کورکمانڈر پشاور نے کہا کہ باڈروں کی حفاظت کی ذمہ داری پاک فوج کی ہوگی ۔پنسنگ کا عم جاری ہے ۔ جن کٹھن حالات میں فورسز نے سوات میں اپریشن شروع کیا اب حالات اس سے سو فیصد بہتر اور نارمل ہیں ۔ اسی فیصد چیک ہوسٹوں کو ختم کیا گیا.


Report

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0