in

Photos from Rose Photoghraphy’s postسوات میں متعدد جھیلیں موجود ہیں تاہم ان تمام

Photos from Rose Photoghraphy’s post












سوات میں متعدد جھیلیں موجود ہیں تاہم ان تمام جھیلوں میں سب سے خوبصورت کنڈول جھیل ہے۔

یہ جھیل اتروڑ کے شمال میں واقع ہے جہاں تک پہنچنے کے لیے آپ کو شدید جسمانی مشقت سے گزرنا پڑتا ہے تاہم راستے کے نظارے یقیناً آپ کی حوصلہ افزائی کریں گے۔

جھیل تک پہنچنے کے لیے پہلے کالام سے فور بائی فور گاڑی بک کروانی پڑتی ہے جو آپ کو لدو تک تقریباً دو گھنٹوں میں پہنچادے گی تاہم آگے کا سفر آپ کو پیدل ہی طے کرنا ہوگا۔

چاروں طرف برفانی پہاڑوں کے درمیان واقع اس جھیل کی خوبصورتی ساری زندگی کے لیے آپ کے دماغ میں قید ہوجاتے ہیں۔
photography : Abid Rose

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

One Comment

Loading…

0