ڈی سی سوات ثاقب رضا اسلم کی ہدایات پرسوات میں نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے فوکل پرسن/اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی قاضی ریاض علی خان نے گراسی گراؤنڈ میں قائم سکیم کے رجسٹریشن سنٹر کا دورہ کیا،جہاں انہوں نے نادراکے اسسٹنٹ ڈائر یکٹراور دیگر متعلقہ حکام کو سختی سے ہدایت کی کہ وہ رجسٹریشن کے لیے آئے ہوئے لوگوں کو جلدی فارغ کریں اور ان کے ساتھ خوش اسلوبی سے پیش آیئں۔اوراس بات کو یقینی بنائیں کہ کسی قسم کی بے قاعدگی نہ ہو۔
انہوں نے سنٹر کے تفصیلی معائنے اور درخواست دہنگان سے ملاقاتوں کے بعد رجسٹریشن کے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا
in Swat Police
Good Job Sir!
Der kha g