in

سندھ کی تعلیم کا جنازہ نکلا ہے۔ کندھا دے دیں۔ !!۔کالج کلرک کا خدا بننا دیکھیں …


سندھ کی تعلیم کا جنازہ نکلا ہے۔ کندھا دے دیں۔ !!۔

کالج کلرک کا خدا بننا دیکھیں اور بیٹی کی تعلیم کیلئے باپ کا گرنا دیکھیں۔ ظفراللہ نیو سعید آباد اپنی بیٹی کیلئے ایم اے کا داخلہ فارم لینے کیلئے بہنچا تو فارم تقسیم کرنے والے کلرک کی جانب سے رشوت مانگنے گئی بچی کی باپ کے انکار پر کلرک نے فارم دینے سے انکار کر دیا۔ ۔شریف آدمی نے معاملہ پرنسپل کے سامنے رکھ دیا۔جس پر کلرک اگبگول ھو کر سارا کالج سر پے آٹھایا۔،بچی کی باپ کی خوب بے عزتی کی۔۔
دیکھیں اس کلپ میں۔


Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0