*پشین دھماکہ*
ضلع پشین میں اسسٹنٹ کمشنر کے گاڑی کی قریب دھماکہ اسسٹنٹ کمشنر سمیت4 افراد زخمی اطلاعات کے مطابق پشین بائی پاس پر اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی کے قریب بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں اسسٹنٹ کمشنر چار افراد شدید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طو رپر پشین ہسپتال منتقل کر دیا گیا
GIPHY App Key not set. Please check settings