in

سوات۔ تحریک انصاف کے ممبر صوبائ اسمبلی عزیز اللہ گران خان کا کڈنی ہسپتال سنگوٹہ …


سوات۔ تحریک انصاف کے ممبر صوبائ اسمبلی عزیز اللہ گران خان کا کڈنی ہسپتال سنگوٹہ سوات کے سامنے احتجاجی دھرنا۔
سوات۔احتجاجی دھرنا میں تحریک انصاف کے کارکنوں کی بھر پور شرکت۔شدید نعرے بازی۔
سوات۔ کڈنی ھسپتال میں ہونے والے مبینہ بےقاعدگیوں کے خلاف ایم پی اے عزیز اللہ گران نے دھرنا دے رکھا ھے۔
سوات۔5دن قبل عزیز اللہ گران نے دھرنے کی دھمکی دی تھی۔

Report

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

2 Comments

Leave a Reply

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *