عزیزاللہ گران نے نوازشریف کڈنی ھسپتال میں ہونے والے مبینہ بےقاعدگیوں اور بھرتیوں میں بے ضابطگیوں کے خلاف دھرنا دے رکھا ہے۔عزیز اللہ گران نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ، اس ھسپتال میں نوکریوں کا بندر بانٹ جاری ہیں، غریب لوگوں کووہ سہولیات نہیں مل رہی جو اُن کا حق ہیں۔
MNA bhi drna dete he? He should talk about it in Parliament. . 😕
Da sa de mara da cha khelaf darna da
ھاھاھاھاھاھا پہ زان پسے دھرنہ کوئ🤔 دہ ٹائرونوں پہ زائے نظر پانڑہ زان تہ لوگئ کئ ↪️🚴↩️😂😂😂