in

وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی رات گئے اسلام آباد کے مختلف تھانوں کا اچانک…


وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی رات گئے اسلام آباد کے مختلف تھانوں کا اچانک دورہ کیا جہاں عوام اور پولیس کے مسائل سنے.

شہریار آفریدی نے کہا پولیس اہلکار میری عزت ہیں لیکن کسی کی نا اہلی یا عوام سے زیادتی برداشت نہیں ہونے دونگا.
عوام کو عزت دینا اور لا قانونیت روکنا پولیس کا فرض ہے.

شہریار آفریدی نے کہا کہ میڈیا کی سپورٹ پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے.
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات اور ایس پی سیکورٹی صاعد عزیز بھی موجود تھے


Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0