پشاور۔ 2 ٹریفک وارڈنز نے پہلے سلام پھر کلام کے نعرے کو بھلا دیا، شہری پر سب کے سامنے تشدد
پشاور۔ سگنل پر رکنے والے شہری کو مار مار کے درگت بنا ڈالی
پشاور۔ ٹریفک وارڈنز شہری کو گالم گلوچ بھی کرتے رہے
پشاور۔ تم نے وردی کو ہاتھ کیسے لگایا، وردی کی طاقت کو جانتے ہو۔ ٹریفک وارڈنز کی شہری کو دھمکیاں
پشاور۔ اب پتہ چلے گی تمھیں وردی کی طاقت۔ ٹریفک وارڈنز کی شہری کو دھمکیاں
GIPHY App Key not set. Please check settings