in

وزیراعظم پاکستان عمران خان کا خصوصی پیغام حضور نبی کریم صلی اللہُ علیہ وسلم کی …


وزیراعظم پاکستان عمران خان کا خصوصی پیغام
حضور نبی کریم صلی اللہُ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی پر ہر مسلمان کو تکلیف ہوئی ہے
آپ صلی اللہ علیہ وسلم مسلمانوں کے دلوں میں رہتے ہیں
شاہ محمود قریشی کو او آئی سی سے فوری رابطہ کرنے کی ہدائت کی ہے
کسی ملک کے سفیر کو بلا کر مسلہ حل نہیں ہوگا
مغربی اقوام کو ہمارے جذبات کا احساس نہیں


Report

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0