in

عمران علی شاہ تشدد ازخود نوٹس کیس کی آج ہونے والی سماعت میں چیف جسٹس نے عمران ش…


عمران علی شاہ تشدد ازخود نوٹس کیس کی آج ہونے والی سماعت میں چیف جسٹس نے عمران شاہ کی سخت سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ ’ شہری کو تھپٹر کیوں مارا، انسان تھا یا جانور؟.

چیف جسٹس نے کہا کہ انکی عمردیکھی ہے شرم آنی چاہیے ایم پی اے ہوکس پارٹی سے ہو؟؟آپ پر باسٹھ ون ایف لگاتے ہیں،معافی نہیں اب مقدمہ بھگتودیکھتا ہوں کونسی عدالت تمہیں ضمانت دیتی ہے،لوگوں کی عزت اور احترام کرنا سیکھو،کوئی خیال کرو،سب کے سامنے معافی مانگو۔

ملاحظہ کیجھیئے نیوز وپورٹ۔


Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0