Photos from Malakand Regional Police’s post
ایس ڈی پی او کبل شیر حسن خان نے بعد از نماز جمعہ عوام الناس سے مخاطب ہو تے ہوئے کہا کہ امن کی قدر ان ان لوگوں کو ہوتی ہے جنہوں نے بد امنی دیکھی ہو جیسا کہ چند سال قبل پورا ملاکنڈ ڈویژن سوکھی ہوئی لکڑیوں کی طرح جل رہی تھی لیکن پولیس جوانوں کے ساتھ اس وہشت ناک دورے میں ملاکنڈ ڈویژن کے غیور عوام نے اس فورس کے ساتھ شانہ بشانہ ہو کر ننگھے پاوں منزل مقصود تک سفر کرتے ہوئے پیچھے نہیں ہٹے ہیں۔ اج سوات میں جو امن کی فضاء میں ہم سانس لے رہے ہیں یہ اس شہیدوں کی شہادت کے غم رازی کر رہے ہیں۔ انہوں نے عوام الناس سے اپیل کی کہ معاشرے سے جرائم کی روک تھام میں پولیس کے ساتھ تعاون کرے۔ انہوں نے مزید کہا کہ عوامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائے گے۔
in Swat Police
Great work