in

دُنيا ميں سوات کی خوبصورتی کا مقابلہ نہيں ۔ آگر دُشمنوں نے اس جنت کو تباہ نہ کيا…

دُنيا ميں سوات کی خوبصورتی کا مقابلہ نہيں ۔ آگر دُشمنوں نے اس جنت کو تباہ نہ کيا تو..نیچے تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے جس میں جاپان کے سڑک کے کناریں درختوں کو کس طرح محفوظ کئے ہیں مگر بد قسمتی سے اس کے برعکس ہمارے محکمے سوات میں خود درختوں کو کاٹ کر اپنے مقاصد حاصل کرنے کی کوشیش کر رہے ہیں۔دونوں تصویروں میں صاف ظاہر ہے کہ ہم کتنے مہذب قوم ہیں۔

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

2 Comments

Loading…

0