in

#PAID_CONTENT کیا آپ سوات کی ترقی چاہتے ہیں ؟ کیا آپ گھر گھر بجلی، گیس اور صاف …


#PAID_CONTENT
کیا آپ سوات کی ترقی چاہتے ہیں ؟
کیا آپ گھر گھر بجلی، گیس اور صاف پانی کی فراہمی چاہتے ہیں ؟
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے بھی بہتر اور جدید تعلیم سے منور ہوں،
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی دہلیز پر بنیادی سہولیات فراہم ہوں،
کیا آپ چاہتے ہیں کہ سوات سیاحت کا مرکز بنیں اور یہاں کے لوگ خوشحال ہوں،
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے علاقے اور گہروں تک سڑک پہنچ سکیں،
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بے روزگار نوجوانوں کیلئے انڈسٹریل زونز بن جائیں،
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے بھی جدید تعلیم سے منور ہوکر ترقی و خوشحالی حاصل کریں،
اگر آپ کا جواب ہاں میں ہیں تو 25 جولائی کو شیر کے نشان پر مہر لگاکر اپنے خوابوں کو عملی جامہ پہنائیں


Report

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0