in

Eucalyptus دیسی الائچی یہ درخت سوات اور کے پی کے میں بہت پایا جاتا ہے جس کا فائ…

Eucalyptus دیسی الائچی
یہ درخت سوات اور کے پی کے میں بہت پایا جاتا ہے جس کا فائدہ بہت کم اور نقصان زیادہ ہے یہ زیر زمین پانی کو جذب کرکے بخارات کی شکل میں اڑاتا ہے جس سے پانی کی سطح نیچی چلی جاتی ہے
لیکن بدقسمتی سے جب بھی ہر سال شجرکاری ہوتی ہے تو وافر مقدار میں اس کو لگایا جاتا ہے
اس بارے میں سوشل میڈیا پر کمپین بھی چلایا گیا اور 4 جون کو میں نے محکمہ فارسٹ کو شکایت بھی کی جو شکایت چیف سیکرٹری کی پی کے کو بھی پہنچی لیکن تاحال اس پر کوئی کاروائی نہیں ہوئی اور نہ ہی مجھے شکایت کا کوئی فیڈ بیک موصول ہوا
ابھی سماء ٹی وی کے نمائندہ اور نامی گرامی صحافی سید شہاب الدین کے ٹایم لائن سے پتہ چلا کہ تندوڈاگ میں روزانہ کے بنیاد پر یہ درخت لگائے جا رہے ہیں
میں اس پوسٹ کے زریعے ڈی سی سوات فارسٹ ڈیپارٹمنٹ سوات اور چیف سیکرٹری پختونخواہ سے مطالبہ کرتا ہوں کہ اس کو فوری طور پر روک کر دوسرے کارامد اور فائدہ مند درخت لگائے جائے . ایڈمن




Written by Swat Valley

What do you think?

121 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

2 Comments

Loading…

0