in

سابق ایم پی اے فضل حکیم خان کا عوام کو اہم پیغام


سابق ایم پی اے فضل حکیم خان کا عوام کو اہم پیغام


Report

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

17 Comments

  1. کوئی بھائی بتا سکتا ہے کہ ڈیڈک چیئر مین فضل حکیم صاحب نے اپنے پیچھلے دور حکومت کے 5 سالوں میں ایک دفعہ سوات کے لیے اسمبلئ فلور پر مائیک میں اسپیکر اور وزاء سامنے عوام کی آواز بن کر نمائندہ گی کی ہو اور کچھ باتیں کہی ہو اگر کسی کے پاس اسمبلئ کا بیان تقریر ہو ویڈیو فوٹو ہو برائے مہربانی یہاں کمینٹ کے رپلے میں ارسال کرلیں صرف اسمبلی والا ویڈو فوٹو جس میں تقریر کر رہا ہو وہ چائیں..باقی فیس بک پر جو جلسے پروگراموں میں یا گلئ کوچوں بازاروں میں وہ باتیں تقریریں یہ نہیں چاہئں..شکریہ

  2. تین ادوار گزرگئے۔۔۔!!!
    ایک نے اسلام کے نام پر ووٹ لیا۔۔!!!
    دوسرے نے امن کے نام پر ووٹ لیا۔۔۔!!!
    تیسرے نے تبدیلی کے نام پر ووٹ لیا ۔۔۔!!!!!!!
    لیکن عوام کو اب بھی پینے کا صاف پانی میّسر نہیں۔۔۔!!!
    زیر نظر تصویر میں پانی کو ٹنکی پر پینٹ کیا گیا ہے تاکہ آپ لوگ ٹنکی پر بنے اس تصویر کو دیکھ کر تسکین حاصل کرسکو۔۔۔۔!!!!!

Loading…

0