in

سوات میں سیاسی نمایندوں نے سینکڑوں لوگوں کے سامنے میٽاق علم پر دستخط کرکے عہد کی…


سوات میں سیاسی نمایندوں نے سینکڑوں لوگوں کے سامنے میٽاق علم پر دستخط کرکے عہد کیا کہ تعلیم ان کی اولین ترجیح ہے۔ اس تعلیمی کنونشن میں پختون خواہ ملی عوامی پارٹی،اے این پی، قومی وطن پارٹی، پی پی پی ، سوات عوامی پارٹی، ایم ایمُ اے ، پی ایم ایل (ن)، پی ٹی آئی اور آزاد امیدواروں نے شرکت کی۔ کنونشن میں امیدواروں نے الیکشن کے حوالے سے اپنا تعلیم منشور پیش کیا اور لوگوں کے سوالوں کے جوابات بھی دیے۔ کنونشن کی نامور کالم نگار رحیم اللہ یوسفزئی نے کی۔


Report

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

12 Comments

  1. پیارے بھائیوں حقیقت تو یہ ھے کہ کرپشن ھمیشہ تعلیم یافتہ لوگوں نے کیا ۔ مثال کے طور پر ھمارے اسمبلیوں میں تعلیم یافتہ لوگ ھیں ۔ پی آئ اے ریلوے سٹیل مل واپڈہ یہ تو تعلیم یافتہ لوگوں نے برباد کیا ۔ ان پڑھ لوگ تو اپنی محنت سے حلال روزی کماتے ھیں اور کھاتے ھیں ۔ تعلیم دین اسلام کی ضروری ھے ۔ تا کہ حوف خدا دلوں میں ھو تو سب کچھ ٹھیک ھوگا ۔

  2. تعلیم ھماری بنیادی حق ھے عوام کو دینا ھو گے تو کرپشن کہ کوئی قانون ھونا چاہیے کہ ھماری سب کہ سب کنڈیڈٹ اسی پر دستخط کرکے یہ عہد کریں کہ ھم کرپشن نہیں
    کرونگے اور اپنا ملک اپنا قوم کہ خدمت صدق دل سے کونگا توتب ھماری سارے کے سارے حقوق ھمیں میل جائیں گی ۰۰

Loading…

0