in

نوشہرہ زڑہ مینہ میں بااثر افراد نے 6 سالہ بچے عامر ولد غنی الرحمن کو مارا پیٹا ا…


نوشہرہ زڑہ مینہ میں بااثر افراد نے 6 سالہ بچے عامر ولد غنی الرحمن کو مارا پیٹا اور شدید زخمی کیا اور پولیس کے حوالے کیا جبکہ رہائی کے نام پر لاکھوں روپے مطالبہ کیا گیا ـ جبکہ مثالی پولیس نے بچے پر رپورٹ کر کے چالان کردیا ـ بتایا جاتا ہے کہ بااثر افراد کا چچا پولیس میں اعلیٰ افسر ہے ـ متاثرہ بچے پولیس کے اعلیٰ افسران اور عدلیہ سے انصاف کا مطالبہ کیا ہے


Report

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

One Comment

Loading…

0