in

چارسدہ۔ تحصیل تنگی کے علاقہ سیپل کلی میں جاں بحق ہونے والے دو افراد معزاللہ، اس…


چارسدہ۔
تحصیل تنگی کے علاقہ سیپل کلی میں جاں بحق ہونے والے دو افراد معزاللہ، اسحاق کے علاوہ ایکسیڈنٹ میں فوت ہونےوالے حکیم اللہ کی نماز جنازہ سوختہ کلی میں ادا کرلی گٸی۔
جنازہ میں سکندر شرپاٶ، ایم پی اے خالد خان ، تحصیل ناظم یحییٰ جان مہمند اور علاقے کے لوگوں نےکثیر تعداد میں شرکت کی۔
سانحے میں جاں بحق ملگری استاذان کے رہنمإ حاجی حمید کی نماز جنازہ أج رات 10:30 بجے سیپل کلی میں ادا کی جاٸیگی جبکہ سانحے میں فوت ہونے والے چوتھے فرد ذیشان کی نماز جنازہ رات گیارہ بجے ادا ہوگی۔


Report

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0