راؤ انوار کی غیر رسمی گفتگو
میرے مقدمہ کا چالان عدالت میں پیش ہوچکا ہے
اگر کسی کو کسی چیز کا اعتراض ہے تو وہ عدالت میں اکر لڑے
بی کلاس دینے کا قانون میں حق ہے وکیل راؤ انوار
چالان آپکے خلاف آیا ہے صحافی کا سوال
اس سوال کا جواب میرا وکیل آئندہ سماعت پر دے گا ملزمجواب
عدالتوں پر اعتبار ہے جسے اعتراض ہے عدالت میں آجائے راؤ انوار
Mujrim ko front seat pe nahi pechy betaya jata hai….