in

کالام کروڑوں روپے مالیت کے درختوں کا حشر نشر آپ دیکھ رہے ہیں ۔یہ درد ناک منظر …

کالام
کروڑوں روپے مالیت کے درختوں کا حشر نشر آپ دیکھ رہے ہیں ۔یہ درد ناک منظر فارسٹ آفس سے دو تین فرلانگ دور کالام میدانی جنگل کا ہے یہ دو تین درختوں کا معاملہ نہیں درجنوں درختوں کا یہی حشر ہوا ہے ۔اس حوالے ہم مزید کچھ لکھیں گے تو بلین ٹری والے دوست ناراض ہونگے ۔۔مزید تفصیلات کے لے گاوری پیج پہ آپ لائیو منظر دیکھ سکتے ہیں ۔۔۔
۔
بشکریہ کالام ٹائمز




Written by Swat Valley

What do you think?

122 points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Loading…

0

Comments

comments

Swat Motorway is almost completed. Will be opened for public in next week. It …

Miadam , Swat Valley S W A T – P A K I S T A N Credits : Hussain Ali