in

یہ مملکت خدادا پاکستان ہے جہاں امریکی ڈیفنس اتاشی سرخ بتی جلنے کے باوجود ناصرف ٹ…


یہ مملکت خدادا پاکستان ہے جہاں امریکی ڈیفنس اتاشی سرخ بتی جلنے کے باوجود ناصرف ٹریفک قانون کو اپنے پاوں تلے روندتا ہے بلکہ گاڑی کی ٹکر مار کر ایک پاکستانی کو قتل جبکہ دوسرے کو زخمی کردیتا ہے۔ لیکن دوسری جانب اس شخص کو سفارتی استثناء دیکر چھوڑ دیا جاتا ہے۔ کیا پاکستانیوں کا خون اتنا ارزاں ہے کہ کبھی لاہور میں تو کبھی اسلام آباد میں ناحق بہے اور کوئی پوچھے بھی نا۔۔ افسوس
دیکھیئے اس ویڈیو میں کیسے ایک امریکی پاکستانی کو روندکر کس طرح آسانی سے چلا جاتا ہے۔


Report

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

One Comment

Loading…

0