in

ڈی سی سوات شاہد محمود کاضلع کے مختلف پُٹوارخانوں کا اچانک دورہ، کام سے غفلت برتنے پر سات پُٹواریوں ک

ڈی سی سوات شاہد محمود کاضلع کے مختلف پُٹوارخانوں کا اچانک دورہ، کام سے غفلت برتنے پر سات پُٹواریوں کے خلاف کارروائی۔
ڈی سی سوات شاہد محمود نے ضلع سوات کے مختلف پُٹوارسرکلز کا اچانک دورہ کیا۔ اور پُٹوار ریکارڈ زکی جانچ پڑتال کیں۔اسی اثنا ڈیوٹی سے غفلت پر مٹہ اور بابوزئی کے پُٹواریوں اور بابوزئی کے گرداورکوبلاچارج کرکے ڈی سی آفس میں رپورٹ کرنے کا حُکم دیا، جبکہ تحصیل بابوزئی کے مختلف پُٹوارخانوں کے پانچ پُٹوایوں سے ایکسپلینیشن /وضاحت طلب کیں ۔
ڈی سی سوات نے ریوینو کے عملے کوواشگاف الفاظ میں ہدایات جاری کی کہ عوام سے اچھا رویہ رکھیں اور اُنکے مسائیل خوش اسلوبی سے حل کریں۔


Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

2 Comments

Loading…

0