خیبر پختونخوا کے تعلیمی بورڈز کے صدور کا سپیکر صوبائی اسمبلی اسد قیصر کیساتھ ملاقات
سپیکر اسد قیصر نے کی یقین دھانی پر تمام بورڈز کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان
کے پی بورڈز کی طرف سے ملاقات میں طارق صافی ، افتخار علی یوسفزئی ، حق نواز خٹک ، محمد علی شاہ ، جہانگیر شامل
صوبائی اسمبلی میں ایسے بل کو پاس نہیں کرونگا جس پر ملازمین کے تحفظات ہو ، اسد قیصر
بورڈز کی اپنی حیثیت برقرار رہے گی ۔ اسد قیصر کا بورڈز صدور کو یقین دھانی
سپیکر کی یقین دھانی پر بورڈز ملازمین نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا ۔
GIPHY App Key not set. Please check settings