سوات. نوبل انعام یافتہ سوات کے نوجوان لڑکی ملالہ یوسفزئی ایک گھنٹہ وزٹ پر سوات پہنچ گئی
، ملالہ یوسفزئی کو ہیلی کاپٹر کے زریعے سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے سرکٹ ہاوس میں لایا گیا ہے، وہاں سے وہ اپنے سکول اور گھر کا دورہ کرینگی، جبکہ وہ اپنے سہیلیوں کیساتھ بھی چند لمحات گزاریں گے، ملالہ یوسفزئی کے دورہ سوات کے موقع پر سیکورتی کے سخت ترین انتظامات کئے گئے ہیں،ان کے گھر اور سکول جانے والے راستوں کو بند کردیا گیا ہے، خاندانی ذرائع کے مطابق وہ اپنے خاندان سمیت اعلیٰ حکام سے بھی ملاقات کریں گی،
in Video
ہم ملالہ کو نہیں مانتی
Ch****😂😂😂😂