in

پرویز خٹک نے پی ٹی آئی کے سینیٹرز کو کہا ہے کہ آپ لوگ پیسے سے ووٹ خریدیں اور اپن…


پرویز خٹک نے پی ٹی آئی کے سینیٹرز کو کہا ہے کہ آپ لوگ پیسے سے ووٹ خریدیں اور اپنے آپ کو سینیٹر بنوائیں ، ایم این اے داور کنڈی کا دعوہ

پاکستان تحریک انصاف کے منشور پر انکا اپنا وزیر اعلی پرویز خٹک عمل نہیں کر رہے، داور کنڈی

پی ٹی آئی حکومت نے خیبر پختو انخواہ میں کر پشن کا بازار گرم کر رکھا ہے ، ایم این اے داور کنڈی

کے پی کے حکومت کرپشن کر نے والوں کے ساتھ دیتی ہے اور خود فائدہ اُٹھا رہی ہے ، داور کنڈی کا الزام

پاکستان تحریک انصاف نے کے پی کے کے جنوبی اضلاع کو مولانا فضل الرحمن کے حوالے کر دیا ہے ، داور کنڈی


Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply to AnonymousCancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

5 Comments

Loading…

0