آصف شہزاد کی لکھی ھوئی ایک بہترین تحریر۔
درحقیقت کچرے کے ڈھیر پر پڑے بے یار و مددگار سات سالہ لاشے کی تصویر نے میرے مصنوعی تہذیب پر تھپڑوں کی بارش کردی
زینب کی تصویر میں اذیت اور بربریت کے پورے تفصیلات موجود ہیں ۔
زینب کے چیخوں کی تفصیلات ۔
مچلنے کی تفصیلات۔
بابا اور امی کو پکارنے کی تفصیلات ۔
دیکھئے اس ویڈیو میں۔
سپاٹ ٹائمز کی ایک چھوٹی سی کاوش۔
Script: Asif Shahzad
Voice Over: Imran Amin
#JusticeForZainab
GIPHY App Key not set. Please check settings