ہم نے کیا کھویا؟ اور کیا پایا؟
یہ کہانی شروع ہوتی ہے نائن الیون سے جب امریکہ کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر دہشت گردوں نے حملہ کیا۔ حملے کہ نتیجے میں ۳ ہزار کے قریب امریکی لقمہ اجل بنے تو اس کے بعد امریکہ القاعدہ کو افغانستان میں ڈھونڈنے نکلا
ڈونلڈ ٹرمپ صاحب! آپ کو پتہ ہے کے نائن الیون کے حملے میں ایک بھی پاکستانی شامل نہیں تھا پھر مطالبہ پاکستان ہی سے کیوں؟
ہم نے کیا کھویا؟ اور کیا پایا؟
دیکھیے فاروق خان کی اس رپورٹ میں۔
GIPHY App Key not set. Please check settings