چارسدہ میں ایک بار پھر تبدیلی کا جنازہ نکل گیا
چارسدہ:ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹر کے غفلت کے وجہ سے گائنی وارڈ میں بچہ جانبحق ۔
چارسدہ: بچے کے گلے پہ ناحن کے نشان موجود ہے۔
چارسدہ: بچے کے والد عمران نے ڈاکٹر کے خلاف ایف ائی ار درج کیا ہے۔
چارسدہ: گائنی وارڈ میں کوئی بھی سہولت موجود نہیں ۔والد
چارسدہ: ایم ایس اور لیڈی ڈاکٹرز کو پوری طور پر ڈسمیس کیا جائے۔والد
چارسدہ:حکومت مجھے انصاف دے ۔میرے بچے کو ڈاکٹرز نے مارا ۔
چارسدہ: نارمل ڈیلیوری کو پیچیدہ بناکر لوگوں کو تکلیف دیا جاتاہے
So Sad .. extremely sad .. safarshi doctors
Bakwas docters….