in

کالام: درجہ حرارت منفی سات تک گرگئی۔ سیاحوں کی بڑی تعداد برف باری سے لطف اٹھانے …

کالام: درجہ حرارت منفی سات تک گرگئی۔
سیاحوں کی بڑی تعداد برف باری سے لطف اٹھانے وادی کالام، مٹلتان اور مہوڈنڈ پہنچ گئے۔
کالام سے مہوڈنڈ اور گبرال تک سڑک ہر قسم ٹریفک کے لئے کھلی ہے۔ حسین وادیوں کی طرف سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری۔۔۔۔
مجاہد توروالی کی رپورٹ

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

2 Comments

Leave a Reply

Leave a Reply to Wahab Khan Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *