in

میں مالاکنڈ ڈویژن خصوصا سوات کے عوام سے اپیل کرتا ہو کہ جہانزیب کالج کو مسمار ہو

میں مالاکنڈ ڈویژن خصوصا سوات کے عوام سے اپیل کرتا ہو کہ جہانزیب کالج کو مسمار ہونے سے بچانے کیلئے اگے ائیں
دور جدید میں ایسے عمارتوں کو اپنے سابقہ حالت میں بحال رکھنا انتہائی اسان ہے ہماری تاریخ کو مسخ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے،ودودیہ ہائی سکول ،بلوگرام ہائی سکول و ریاست سوات کی تاریخی قلعوں کو مسمار کردیا گیا اب کچھ لوگ اپنے مالی فوائد کیلئے اس تاریخی درسگاہ کو ختم کرنے کےکوششوں میں لگے ہوئے تاہم ہم اس تاریخی عمارت کو کسی بھی صورت مسمار ہونے نہیں دینگے صوبائی حکومت اپنے فیصلہ پر نظرثانی کریں اور اس کو پرانی حالت میں برقرار رکھنے کیلئے وسائل استعمال کریں میں اہلیان سوات سے امید رکھتا ہو کہ تاریخی درسگاہ کے مسماری کے خلاف اگے ڈھال بن کر کھڑے ہونگے

#swatnama

Written by Swat Valley

What do you think?

122 points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Loading…

0

Press cutting 11-12-2017

Photo – Hussain Ali An autumnal view of Ajrang Stream, Loebanr village Swat Vall…