in

ملم جبہ پاکستان کا سب سے خوبصورت سیاحتی مقام ہے، لیکن افسوس کی بات ہے کہ یہاں پر…

ملم جبہ پاکستان کا سب سے خوبصورت سیاحتی مقام ہے، لیکن افسوس کی بات ہے کہ یہاں پر حکومت کی طرف سے توجہ زیرو ہے، منگلور سے آگے روڈ بہت زیادہ خراب اور چھوٹی ہے۔ لیکن یہاں کی خوبصورتی کی وجہ سے پھر بھی یہاں پر سارا سال سیاحوں کی آمد جاری رہتی ہے۔ اس بار بہت سوچ کر ووٹ کا استعمال کیجیے، ایک دوسرے کو گالیاں دینے اور فضول قسم کے سیاسی بحث مباحثوں کے بجائے سنجیدگی سے سوچ کر ووٹ کا استعمال کرلیں تاکہ ہمارے مسائل کا حل کرنے والے اور ہمارے وسائل کا صحیح استعمال کرنے والے آگے آجائے۔
Skiing Trek, , Malam Jaba Top, Swat, Pakistan.


Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply to Salman SahilCancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

3 Comments

Loading…

0