Meet Prof.Usman Ali-an erudite teacher, an inspirational mentor. He has inspired thousands of teachers by his actions.
He even went to college on his marriage day, he captured the swat historical sites and state era through his camera. He is known widely as a man of principles. Met him.
آیئے آپکو ملواتے ہیں ایک ایسے استاد سے جنہوں نے اپنی زندگی میں کبھی چھٹی نہیں کی۔2001 میں جب انہیں بلڈ کینسر کا علم ہواتو اس کے باوجود بھی وہ ریٹائرمینٹ تک 16 سال کالج جاتے رہے۔آج ملئے اس عظیم استاد سے، پروفیسر عثمان علی صاحب۔
ورلڈ ٹیچر ڈے کے حوالے سے پروفیسر عثمان علی صاحب پر مبنی ڈاکومنٹری سپاٹ ٹائمز پر دیکھیے۔
the gr8 man , may allah bless him with happiness good health