in

مالاکنڈ ڈویژن کو چین پاکستان اقتصادی راہداری سے ملانے کیلئے دوایکسپریس وے تعمیر …

مالاکنڈ ڈویژن کو چین پاکستان اقتصادی راہداری سے ملانے کیلئے دوایکسپریس وے تعمیر کرنے کا فیصلہ
ایک ایکسپریس وے چکدرہ، دیرزیریں سے ضلع سوات میں خوازہ خیلہ تک جبکہ دوسری خوازہ خیلہ اور ضلع شانگلہ میں بسماں کے درمیان تعمیر کی جائے گی۔ ایکسپریس ویز منصوبوں کی فزیبلٹی رپورٹ کی تیاریوں کا عمل جاری ہے جبکہ اس مقصد کے لئے رواں بجٹ میں 6 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں


Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0