وزیر اعلٰی خیبر پختونخوا کی ہدا یات پر ڈپٹی کمشنر سوات ثاقِب رضا اسلم کی سربراہی میں پولٹری / برائلر
وزیر اعلٰی خیبر پختونخوا کی ہدا یات پر ڈپٹی کمشنر سوات ثاقِب رضا اسلم کی سربراہی میں پولٹری / برائلر مرغی کے بڑھتے ہوئے قیمتوں اور اُن میں بیماری کے روک تھام کے سلسلے میں اہم میٹنگ۔ آج بروزِ منگل ڈی سی سوات کی سربراہی میں چکن پرائس ریویو میٹنگ منعقد ہُوا۔جس میں اے ڈی […] More







