اس بچے کی دل رلادینے والی داستان سنئے. بچے کے ماں,باپ,بھائی ابھی بھی اعظم سواتی …
اس بچے کی دل رلادینے والی داستان سنئے. بچے کے ماں,باپ,بھائی ابھی بھی اعظم سواتی کے قید میں ہیں. اگر مدینے کی ریاست آپ لوگ اس طرح بنارہے ہیں تو ہمیں یہ ریاست کسی صورت قبول نہیں. پھر ہمیں اپنا ووٹ واپس کردو………!!! یاپھر ایسے جاہل لوگوں کو مدینے کی اس ریاست سے باہر پھینک […] More











