سوات میں سرحدیونیورسٹی کے طالب علم کے اندھے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا،قتل کے الزام میں میاں بیوی کو گرفتار کرلیا گیا،ایک ملزم روپوش ہوگیا،مقتول کو خاتون کے ساتھ تعلقات رکھنے کی پاداش میں گھر میں پاکر قتل کیا گیا،ایڈیشنل ایس پی سوات شاہ حسن خان نے،ڈی ایس پی کبل اکبر شنواری،ایس ایچ او کانجو […] More