دوستوں سے بھی ملکر میرے یارو ہاتھ ملاکر پھر دھونا ہے۔ کورونا کورونا ہے دنیا بھر
دوستوں سے بھی ملکر میرے یارو ہاتھ ملاکر پھر دھونا ہے۔ کورونا کورونا ہے دنیا بھر میں کورونا ہے۔ ذوالفقار فوجی گلگت بلتستان کے سینئر معروف شاعروگلوکار ہے۔جو روز مرہ زندگی میں پیش آنے والے حالات حاضرہ سے باخبر رہتے ہیں۔اور جو بھی معاشرے کی اصلاح کے لئے کوئی موضوع سامنے آتا ہے کچھ نہ […] More










