کالام: درجہ حرارت منفی سات تک گرگئی۔ سیاحوں کی بڑی تعداد برف باری سے لطف اٹھانے …
کالام: درجہ حرارت منفی سات تک گرگئی۔ سیاحوں کی بڑی تعداد برف باری سے لطف اٹھانے وادی کالام، مٹلتان اور مہوڈنڈ پہنچ گئے۔ کالام سے مہوڈنڈ اور گبرال تک سڑک ہر قسم ٹریفک کے لئے کھلی ہے۔ حسین وادیوں کی طرف سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری۔۔۔۔ مجاہد توروالی کی رپورٹ More











