ضلعی انتظامیہ سوات کی جانب سے عوامی مسائل کے حل کے لیے مدین میں کھلی کچہری کا انعقاد۔
ضلعی انتظامیہ سوات کی جانب سے عوامی مسائل کے حل کے لیے مدین میں کھلی کچہری کا انعقاد۔ **************************** صوبائی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے آج مدین میں کھلی کچہری کاانعقاد کیا۔جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوات محمد فواد خان اورضلع بھر کے تمام محکموں کے افسران […] More










